مصنف

ابویحییٰ740 posts 0 comments
ابویحییٰ ایک پاکستانی اسکالراور مصنف ہیں ۔ آپ نے علوم اسلامیہ اور کمپیوٹر سائنس میں اونرز اور ماسٹرز کی ڈگریاں فرسٹ کلاس فرسٹ پوزیشن کے ساتھ حاصل کیں اور سوشل سائنسز میں ایم فل کیا۔ انہوں نے اپنا پی ایچ ڈی اسلامک اسٹیڈیز میں مکمل کیا۔ آپ کی ڈیڑھ درجن سے زیادہ تصانیف ہیں جو لاکھوں کی تعداد میں شائع ہوچکی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ معروف کتاب ’’جب زندگی شروع ہوگی‘‘ ہے جو اردو زبان کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں سے ایک ہے۔ آپ دعوت و اصلاح کا کام کرتے ہیں۔ "انذار" کے بانی اور ماہنامہ "انذار" کے مدیر ہیں۔ اس کے علاوہ کئی برس تک درس قرآن مجید دیتے رہے ہیں۔
مبارک ہیں وہ ۔ ابویحییٰ
انسان ایک ایسی دنیا میں جیتے ہیں جہاں سب سے زیادہ قابل ذکر ہستی اللہ رب العالمین کی ہے۔ مگر ان کے ہاں سب سے کم اسی…
پتھریلا راستہ ۔ ابویحییٰ
قرآن کریم میں سو سے زائد مقامات پر صبر کا ذکر ہے۔ صبر اتنی بڑ ی چیز ہے کہ اسے جنت میں جانے کا ذریعہ (الدہر 12:76،…
اسلام پر ایک نیا حملہ ۔ ابویحییٰ
اسلامو فوبیا
اس وقت دنیا بھر میں اور خاص کر مغربی دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مغرب کے دائیں بازو اور انتہا…
نجات والا ایمان ۔ ابویحییٰ
احادیث کی کتابوں میں کتاب الایمان میں ایک مضمون متعدد طریقے سے آیا ہے۔ ان احادیث کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ…
عید کا دن ۔ ابویحییٰ
عید خوشیوں کا دن ہے۔ یہ بھوک اور پیاس کی تکلیف اٹھانے کے بعد بے روک ٹوک کھانے پینے کا دن ہے۔ یہ مہینہ بھر رمضان کی…
شب قدر اور خدا کی قربت ۔ ابویحییٰ
قرآنِ مجید میں شبِ قدر کو ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا گیا ہے۔ اس لیے ہر بندۂ مؤمن کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اِس رات…
روزہ تنہائی کی عبادت ۔ ابویحییٰ
انسان جب نماز اور حج ادا کرتا ہے تو ہر شخص جان لیتا ہے کہ بندہ کیا کر رہا ہے۔ زکوٰۃ میں بھی مال لینے والا بہرحال…
گھوڑا، ا ژدھا اور رمضان ۔ ابویحییٰ
قرآنِ کریم سے معلوم ہوتا ہے کہ انسانی وجود کے دو بنیادی حصے ہیں۔ ایک اس کا روحانی وجود جس میں خیر و شر اور خدا و…
مضامین قرآن (59) اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کی درست اساسات: صبر…
صبر و رضا اللہ تعالیٰ سے تعلق کی ایک انتہائی اہم اور بنیادی اساس ہے۔ قرآن مجید نے اس تقاضے کی اہمیت، مواقع، اجر اور…