دھمکی آمیز پیغام ۔ ابویحییٰ
سوال: بعض ایسے پیغامات بھی ہوتے ہیں کہ یہ اتنے لوگوں کو بھیجو گے تو یہ ہوگا اگر نہ کیا تو کوئی بُری خبرملے گی۔ ان پیغامات کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ (ذیشان شمیم)
جواب: اس طرح کی چیزوں کو قطعاً آگے نہیں پھیلانا چاہیے اور نہ ان میں بیان کی گئی کسی دھمکی سے خوفزدہ ہونا چاہیے۔ ان کی کوئی حقیقت نہیں۔