بچے بڑوں سے کیسے سیکھتے ہیں؟ ۔ شفقت علی
روسی ماہرِ تعلیم ویگاٹسکی (Vygotsky) کے نزدیک بچوں کی تربیت میں سب سے بڑا کردار بچے کے بڑوں کا ہوتا ہے جس میں بچے…
شفقت علی رینالاخورد (ضلع اوکاڑا) کے رہائشی ہیں۔ 2015 میں انگریزی زبان و ادب میں ماسٹرز کیا اور تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوگئے۔بعدازاں ایم اے ایجوکیشن کیا اور اسی میں ایم فل شروع کردیا۔ تدریس کے علاوہ مقامی تربیتی ادارہ ولیجہ اکیڈمی آف سیلف ہیلنگ (WASH) کے ہفتہ وار سیشنز میں ” تعمیرِشخصیت “ کے موضوع پر لیکچرزبھی دیتے ہیں۔ 2016 سے ادارہ انذار سے منسلک ہیں اور ادارہ کے پراجیکٹ ” بچوں اور نوجوانوں کی مبنی بر اقدارتعلیم و تربیت “ کےلیے ابویحییٰ صاحب کی زیرِنگرانی نصاب سازی پر کام کررہے ہیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.