ادھوری کہانی
ابو یحییٰ کا نیا ناول
- ’جب زندگی شروع ہوگی‘ سے شروع ہونے والی کہانی کا اختتام
- ایک ایسی داستان جو ہر دکھی دل کوامید کی روشنی سے منورکردے گی
- ایک ایسی لڑکی کا قصہ جسے زندگی نے غموں کے سوا کچھ نہ دیا
- ایک ایسے شخص کی حکایت جس نے خدا کے لیے اپنا سب کچھ لٹادیا
- انسان کے ماضی کا وہ بیان جو بہت سے سوالات کا جواب ہے
- جنت کی زندگی کا وہ نقشہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں پڑھا
- نبیوں کی اس جنگ کی تفصیل جو نبیوں کے بغیر لڑی گئی
- وہ کتاب جو ہر قاری کے دل اور دماغ پر ایک ساتھ دستک دے گی
کتاب "ادھوری کہانی” حاصل کریں
- پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
- اگر آپ "ادھوری کہانی” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔
- انذار کی تمام کتابیں تجارتی پہلو سے بہت منفعت بخش ہیں لیکن دعوتِ دین کے جذبے سے یہاں فری ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دی گئی ہیں، لیکن دعوتِ دین کے اس کام کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اس تعاون کے لیے آپ کم سے کم رقم بھی Donations یا عطیہ دے کر اپنے لیے آخرت کے اجر کا سامان کر سکتے ہیں.