Take a fresh look at your lifestyle.

قرآن کا ربّانی انسان کورس

یہ تین (3) ماہ کا مختصر دورانیہ کا کورس ہے ۔اس کور س میں ہم قرآن مجید میں بیان کردہ اُن خصوصیات اور صفات کا مطالعہ کریں گے جو ایک بندہ مومن کو اس کے رب سےقریب کرنے والی اور خُداسے ان کازندہ تعلق قائم کرنے والی ہیں۔یہ خصوصیات نہ صرف ہمیں اپنے رب سے قریب کریں گی بلکہ ایک اعلیٰ انسان بننے میں بھی ہماری مدد گار ثابت ہوں گی۔

کورس کرنے کا طریقہ کار
کورس کے تمام لیکچرز ہفتہ وار بنیاد پر بذریعہ واٹس اپی آن لائن شئیر کئے جائیں گے۔ہر لیکچر کو سننے کے بعد ،شرکاء کوخود احتسابی فارم پُر کرنا ہوگا اس کے بعد کوئز(سوالات) کو آن لائن حل کرنا ہو گا، جس سے آپ لیکچر کے اہم نکات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے ۔کورس کے اختتام پر ، کامیابی کی صورت میں شرکاء کو ای ۔سرٹیفکیٹ / سرٹیفکیٹ بھی جاری کيے جائیں گے۔
کورس میں شامل ہونے کے لئے نیچے بٹن پر کلک کریں