غزل ۔ پروین سلطانہ حنا
امّت ہوں مصطفی کی، یہ انعام دیکھیے
یہ عزّ و شرف، نعمت و اکرام دیکھیے
زادِ سفر ہو ساتھ تو پھر کوئی غم نہیں
اِس…
پروین سلطانہ حناؔ صاحبِ دیوان شاعرہ ہیں۔ "میں ستارہ ہوں" آپ کا دیوان ہے۔ آپ بڑے شعراء، جاذب قریشی اور راغب مرادآبادی کی سرپرستی میں رہی ہیں۔ آپ اردو ادب میں ماسٹرز ہیں اور پیشے کے لحاظ سے مدرسہ ہیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.