Take a fresh look at your lifestyle.

میگزین سبسکرپشن

ماہنامہ انذار جناب ابو یحییٰ کی زیرادارت گزشتہ کئی برسوں سے ہر ماہ کراچی سے شائع ہورہا ہے۔ رسالہ کا مقصد ایمان و اخلاق کی دعوت کو عام کرنا، اسے پورے زور (emphasis) کے ساتھ پیش کرنا، اسے ہماری زندگیوں اور مذہبی فکر میں اس کا وہ مقام دلوانے کی جدوجہد کرنا ہے جو خدا نے اسے دراصل دے رکھا ہے۔

مدیر کے قلم سے تذکیری اور علمی مضامین پہ مشتمل سلسلہ روزوشب اور قارئین کے سوال وجواب بھی رسالہ میں شامل ہوتے ہیں۔

ماہنامہ انذار ہر ماہ گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے:
1. نیچے دیئے گئے لنک پہ کلک کریں،
2. فارم پر کریں اور
3. ۔Submit کریں۔

https://forms.gle/DwyGcrhGWhtFxThT6
سالانہ (بذریعہ رجسڑی) صرف 1300 روپے
زرتعاون بذریعہ منی آڈر (VP) یا اکاونٹ

باقی تمام تفصیلات اوپر دیئے گئے لنک پر ملاحظہ کیجیے

یہ آفر صرف پاکستان کے لیے ہے۔ پاکستان سے باہر کے قارئین رسالہ مفت ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں