حکمت کی باتیں
حکمت کی باتیں ان اقوال کا مجموعہ ہے جوہماری انفرادی اور اجتماعی، دنیوی اور اخروی زندگی میں نجات کے ضامن ہیں۔ بعض اوقات جو اثر ایک پوری کتاب نہیں کرسکتی وہ دو سطروں میں کہی گئی بات کردیتی ہے۔ ایسی مفید باتوں کا ایک دفعہ پڑھنا کافی نہیں ہوتا بلکہ ان کا بار بار دہرایا جانا ضروری ہوتا ہے۔
امید ہے کہ باذوق قارئین اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں گے اور اسے مفید تر پائیں گے۔
کتاب "حکمت کی باتیں” حاصل کریں
- پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
- اگر آپ "حکمت کی باتیں” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔
- "حکمت کی باتیں” کی الیکٹرانک کاپی رنگین ہے جبکہ پرنٹڈ کتاب سادہ ہے۔ سادہ پرنٹڈ کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کیلیے، براہ کرم نیچے دیے گئے "پرنٹڈ کتاب” کے بٹن پر کلک کریں۔
- انذار کی تمام کتابیں تجارتی پہلو سے بہت منفعت بخش ہیں لیکن دعوتِ دین کے جذبے سے یہاں فری ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دی گئی ہیں، لیکن دعوتِ دین کے اس کام کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اس تعاون کے لیے آپ کم سے کم رقم بھی Donations یا عطیہ دے کر اپنے لیے آخرت کے اجر کا سامان کر سکتے ہیں.