غلامی، آمریت اور اسلام
انسانی تاریخ کا سب سے بڑا انقلاب وہ تھا جو سرزمین عرب میں ڈیڑھ ہزار برس پہلے برپا ہوا۔اس انقلاب نے جہاں قدیم سماج کی دیگر برائیوں کو ختم کیا، وہیں غلامی اور آمریت سے پاک معاشرے کی بنیاد بھی رکھ دی تھی۔ مگر بدقسمتی سے بعد کے زمانے کی مسلم فکر نے ان دونوں عالمی برائیوں کو نہ صرف قبول کیا، بلکہ ان کی نسبت مذہب اسلام کی طرف بھی کردی۔
پیش نظر کتاب میں یہ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ غلامی اور آمریت دونوں کے بارے میں دین حق کا نقطہ نظر کیا ہے۔کس طرح معاشرے کو غلامی اور آمریت سے پاک کرکے وحدت الہ کے ساتھ وحدت آدم کا زندہ نمونہ دنیا کے سامنے پیش کیا۔
کتاب "غلامی آمریت اور اسلام” حاصل کریں
- پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
- اگر آپ "غلامی آمریت اور اسلام” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔
- انذار کی تمام کتابیں تجارتی پہلو سے بہت منفعت بخش ہیں لیکن دعوتِ دین کے جذبے سے یہاں فری ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دی گئی ہیں، لیکن دعوتِ دین کے اس کام کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اس تعاون کے لیے آپ کم سے کم رقم بھی Donations یا عطیہ دے کر اپنے لیے آخرت کے اجر کا سامان کر سکتے ہیں.