اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
مصنف: مبشر نذیر
اسلامک اسٹڈیز پروگرام
جب ہیرے کو کان سے نکالا جاتا ہے تو یہ محض پتھر کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے۔ ایک ماہر جوہری اسے تراش خراش کر انتہائی قیمتی ہیرے کی شکل دیتا ہے۔ انسان کی شخصیت کو بھی تراش خراش کر ایک اعلیٰ درجے کی شخصیت بنانا بھی اسی قسم کا فن ہے۔۔۔
کتاب "اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے” حاصل کریں
- پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
- اگر آپ "اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔
- انذار کی تمام کتابیں تجارتی پہلو سے بہت منفعت بخش ہیں لیکن دعوتِ دین کے جذبے سے یہاں فری ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دی گئی ہیں، لیکن دعوتِ دین کے اس کام کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اس تعاون کے لیے آپ کم سے کم رقم بھی Donations یا عطیہ دے کر اپنے لیے آخرت کے اجر کا سامان کر سکتے ہیں.