انذار تعلیمی پروگرام
’’ انذار قرآن تعلیمی پروگرام‘‘کے تحت ابو یحییٰ صاحب کی زيرِنگرانی آن لائن کورسزکا اہتمام کیا گیا ہے جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
۱۔ قرآن کا مطلوب انسان کورس
دورانیہ : تین ماہ
کورس کا آغاز : 2 نومبر 2018
۲۔ وجود باری تعالیٰ اور توحید کے دلائل پرمبنی کورس
دورانیہ : ڈھائی ماہ
کورس کا آغاز : 19 اکتوبر 2018
۳۔ آخرت کے دلائل اوراحوالِ آخرت کورس
دورانیہ : ڈھائی ماہ
کورس کا آغاز : 26 اکتوبر 2018
کورسز میں شامل ہونے کے لئے نیچے دئے گئے ای میل پر رابطہ فرمائیے:
۱۔اوپر تذکرہ کئے گئے کسی بھی کورس /کورسز میں شامل ہونے کے لئے،براہ ِ مہربانی اپنے واٹس ایپ سیل نمبر کے ساتھ مخصوص کورس کا نام ہمیں اس ای میل پر globalinzaar@gmail.com ارسال کریں۔ یا اس نمبر پر رابطہ کریں : 00923215306103
۲۔ کورسز میں انرولمینٹ "پہلے آئیں پہلے پائیں” کی بنیاد پر کی جائے گی اور کورس کے آغاز کے پہلے ہفتے تک کھلی رہے گی۔ بعد میں آنے والوں کاا ندراج اگلے گروپ میں کیا جائے گا۔
۲۔ اوپر دئے گئے تمام کورسز بذریعہ واٹس ایپ آن لائن کروائے جائیں گے،نیز مردوں اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ واٹس ایپ گروپ بنائے جائیں گے۔ان کورسز کی تفصیلات نیچے دی گئی انذار کی دونوں ویب سائٹس پر دستیاب ہیں ۔
ابو یحییٰ
انچارج
انذار قرآن تعلیمی پروگرام/آن لائن کورسز ڈائریکٹر