Take a fresh look at your lifestyle.

خلاصہ و ترجمہ قرآن، ابو یحییٰ کے ساتھ

اس صفحے پر قرآن مجید کے ترجمے اور خلاصے کے وہ لیکچرز پیش کیے جارہے ہیں جو کچھ برس قبل ایک عوامی اجتماع میں نمازِ تراویح کے ساتھ ابویحییٰ نے دیے تھے۔ ابو یحییٰ رمضان المبارک میں پبلک خطابات نہیں کرتے لیکن اُس برس اصل مقرر کی غیر موجودگی کی بنا پر گلے کی شدید تکلیف کے باوجود یہ لیکچرز دیے گئے۔ یہ لیکچرز جو فہمِ قرآن کی ایک کنجی ہیں ریکارڈ کرلیے گئے اور اب قرآن کریم کو سمجھنے کا ذوق رکھنے والوں کے لیے پیش ہیں۔

ہم انشاء اللہ یکم تا ۲۷ رمضان ہر روز دو لیکچرز اپ لوڈ کریں گے۔ یہ ایک دن کی تراویح میں پڑھے گئے قرآنِ مجید کا خلاصہ ہوگا۔ اس سے مکمل فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ سننے والے قرآن کے اتنے حصے کا ترجمہ پہلے پڑھ لیں اور پھر یہ لیکچرز سنیں۔

شکریہ۔

نوٹ:

لیکچر سننے کے لیے لیکچر کے نام پر کلِک کریں یا اس کے نیچے دیے گئے ”پلئےplay“ بٹن پر کلک کریں۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےلیکچر کے نام پر ”رائٹ کلِک“ کریں اور پھر ”save link as“ پر کلِک کریں۔

1 – رمضان  سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ آیت ١ تا ١٦۲

لیکچر 1

لیکچر 2

2 – رمضان – سورہ بقرہ آیت ١٦۳ تا ۲۷۴

لیکچر 3

لیکچر 4

3 – رمضان – سورہ بقرہ آیت ۲۷۵ تا سورہ آلِ عمران آیت ١۳۵

لیکچر 5

لیکچر 6

4 – رمضان – سورہ آلِ عمران آیت ١۳٦ تا سورہ نساء آیت ۸۲

لیکچر 7

لیکچر 8

5 – رمضان – سورہ نساء آیت ۸۳ تا سورہ مائدہ آیت ۳۵

لیکچر 9

لیکچر 10

6 – رمضان – سورہ مائدہ آیت ۳٦ تا سورہ انعام آیت ۷۳

لیکچر 11

لیکچر 12

7 – رمضان – سورہ انعام آیت ۷۴ تا سورہ اعراف آیت ۵۸

لیکچر 13

لیکچر 14

8 – رمضان – سورہ اعراف آیت ۵۹ تا سورہ انفال آیت ۲۳

لیکچر 15

لیکچر 16

9 – رمضان – سورہ انفال آیت ۲۴ تا سورہ توبہ آیت ١۲۹

لیکچر 17

لیکچر 18

10 – رمضان – سورہ یونس آیت ١ تا سورہ ھود آیت ۸۳

لیکچر 19

لیکچر 20

11 – رمضان – سورہ ھود آیت ۸۴ تا سورہ رعد آیت ۴۳

لیکچر 21

لیکچر 22

12 – رمضان – سورہ ابراھیم آیت ١ تا سورہ نحل آیت ١۲۸

لیکچر 23

لیکچر 24

13 – رمضان – سورہ بنی اسرائیل آیت ١ تا سورہ کہف آیت ١١۰

لیکچر 25

لیکچر 26

14 – رمضان – سورہ مریم آیت ١ تا سورہ انبیاء آیت ١١۲

لیکچر 27

لیکچر 28

15 – رمضان – سورہ حج آیت ١ تا سورہ نور آیت ٦۴

لیکچر 29

لیکچر 30

16 – رمضان – سورہ فرقان آیت ١ تا سورہ نمل آیت ۹۳

لیکچر 31

لیکچر 32

17 – رمضان – سورہ قصص آیت ١ تا سورہ عنکبوت آیت ٦۹

لیکچر 33

لیکچر 34

18 – رمضان – سورہ روم آیت ١ تا سورہ احزاب آیت ۲۷

لیکچر 35

لیکچر 36

19 – رمضان – سورہ احزاب آیت ۲۸ تا سورہ فاطر آیت ۴۵

لیکچر 37

لیکچر 38

20 – رمضان – سورہ یٰس آیت ١ تا سورہ زمر آیت ۳١

لیکچر 39

لیکچر 40

21 – رمضان – سورہ زمر آیت ۳۲ تا سورہ حٰم سجدہ آیت ۵۴

لیکچر 41

لیکچر 42

22 – رمضان – سورہ شوریٰ آیت ١ تا سورہ جاثیہ آیت ۳۷

لیکچر 43

لیکچر 44

23 – رمضان – سورہ احقاف آیت ١ تا سورہ ق آیت ۴۵

لیکچر 45

لیکچر 46

24 – رمضان – سورہ ذاریات آیت ا تا سورہ حدید آیت ۲۹

لیکچر 47

لیکچر 48

25 – رمضان – سورہ مجادلہ آیت ١ تا سورہ تحریم آیت ١۲

لیکچر 49

لیکچر 50

26 – رمضان – سورہ ملک آیت ١ تا سورہ مرسلات آیت ۵۰

لیکچر 51

لیکچر 52

27 – رمضان – سورہ نبا آیت ١ تا سورہ ناس آیت ٦

لیکچر 53

لیکچر 54